
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 5 - Jul 10
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
G M Syed Two Books Set | جیسا میں نے دیکھا | میرے ہمدم۔۔۔ میرے دوست ( آپ بیتی ) | جی ایم سید" " " Top of Form Bottom of Form 1919 ( ) 576
جیسا میں نے دیکھا
وہ بھی ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے
کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا۔ اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔
جیسا میں نے دیکھا" کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب "جيئن ڏٺو آهي مون" کا اردو ترجمہ ہے، جسے فکشن ہاؤس نے شائع کیا ہے۔
۱۹۶۰ کے زمانے میں لکھی گئی یہ وہ کتاب ہے جو آج بھی آپ کے سوچنے کے انداز بدل سکتی ہے
زندگی ایک عجیب جستجو اور تگ و دو کا میدان ہے، جس میں انسان تمام وقت زندگی کے کشمکش میں مصروف عمل ہونے کے بعد جب ماضی پر طائرانہ نگاہ ڈالتا ہے ، تو ان تمام سر گذشتہ کی محض سراب کی ماند یادداشتیں باقی رہ جاتی ہیں۔ لاکھوں انسان اپنی یادداشتوں کے داستان اپنے ساتھ لیکر، کسی بھی ریکارڈ کے بغیر فوت ہو جاتے ہیں۔ محض چند لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں، جو اپنی یادداشتوں کو قلمبند کرکے، ورثاء کو معلومات فراہم کرتے ہیں۔
میری زندگی بھی 1919 ء سے دوڑ دھوپ میں سرگرم رہی ہے۔ دوستوں کے ساتھ مذاکرو، ملا قاتوں، ادبی اجتماع، موسیقی کی محافل، دیہاتیوں سے گفتگو و مباحثہ اور گفت و شنید ، کچہریوں اور سیاسی سرگرمیاں وغیرہ کی مصروفیات میں وقت اس طریقہ سے ہم قدم گذرا، گو یادہ ایک دیرینہ خواب ہو۔
جب میں چند سالوں تک مسلسل نظر بند ہوا تو اس موقعہ کا فائدہ لیکر فیصلہ کیا، کہ آئندہ وقت میں گذشتہ زندگی کے تجربات، حاصل کردہ نتائج، دوست و احباب کی مجالس اور زمانے کی شکستوں اور تکالیف سے اخذ کردہ اسباق کا احوال قلمبند کر کے مستقبل کے مورخین کیلئے مواد میسر کروں۔ سیاسی زندگی کا پھل اتنا لذیذ ہے، کہ جن لوگوں نے اس کا ذائقہ چکھا ہے، ان کے لئے ان کو ترک کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ لیکن جن لوگوں نے اس پھل کا ذائقہ چکھا نہیں ہے، ان کو ذائقہ چکھنے کی حسرت ہمیشہ باقی رہتی ہے، لیکن خدا کا شکر ہے، کہ میں نے جب ان سے کنارہ کشی کا ارادہ کیا، تو کوئی امر مانع نہیں ہوا۔
میرے ہمدم۔۔۔ میرے دوست ( آپ بیتی )
جی ایم سید
صفحات 576 | بڑا سائز
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy